ظاہر کیجیے آپ نے کھانا ہے یا عینک نے
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #272 ذرے کو صحرا اور قطرے کو سمندر بنانا شاعروں کا بائیں ہاتھ کا کام ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2009 #274 دردِ دل کے واسطے پیدا کیا ہے انساں کو فکر نہ کریں سب ٹھیک ہو جائے گا۔
ابن سعید خادم نومبر 29، 2009 #279 ثابت ہوا کہ آپ کو سبب سمجھ میں آ گیا ہے بس تجاہل عارفانہ سے کام لے رہی ہیں تو میں بلا وجہ معرفت جاہلانہ کیوں دکھاؤں۔
ثابت ہوا کہ آپ کو سبب سمجھ میں آ گیا ہے بس تجاہل عارفانہ سے کام لے رہی ہیں تو میں بلا وجہ معرفت جاہلانہ کیوں دکھاؤں۔