ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
پاکستانی بہنیں ایسا کر ہی گزرتی ھیں کئی بار نا چاھتے ہوئے بھی ماموں کہلوانا پڑتا ھے بچوں سے:laughing:
 

خوشی

محفلین
ایسا ہوتا ھے جب انسان ایک دوسرے کو اچھی طرح نہ جانتا ہو نہ ایک دوجے کے مزاج کو سمجھتا ھو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top