ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ذرا سا نام پکارتے ہوں گے۔

بر سبیل تذکرہ کیرالہ، ہندوستان میں مکانوں کے نمبر نہیں ہوتے بلکہ نام ہوتے ہیں اور وہی نام بندے کا بھی ہوتا ہے۔
ہمارے ہاں ایک صاحب تھے سی پی ابوبکر، جس میں ابوبکر ان کا اپنا نام تھا اور سی پی مخفف تھا "شمن قات پالی وٹل" کا، جو کہ ان کے گھر کا نام تھا۔ ان کا پورا نام شمن قات پالی وٹل ابو بکر تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
خیر سے یہاں ہم سب لوگوں کے نام اچھے ہی ہیں، جہاں کسی کا نام/عرفیت ذرا مختلف لگی، تو اس نے خود ہی بدل لی، اور ااصل نام پر آ گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top