ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
فرصت ملی تو میں بھی یہاں‌آ‌گئی گو نیند آ رھی تھی مگر سوچا کل تو چھٹی ہی ھے
 
شرم سے گڑ جانا چاہئے مجھے اگر کبھی آپ کی صداقت پر شبہہ کیا ہو۔ آپ کو ضرورت بھی کیا پڑی ہے کہ بھائی سے جھوٹ بولیں۔
 

خوشی

محفلین
جینے کے لئے مسکرانا بھی پڑتا ھے اور میں تو ویسے بھی کسی چیز کو خود پہ طاری نہیں‌کرتی
 
ثابت قدم رہئے گا اپنی اس عادت پر۔ بس دعا کیجئے گا کہ اللہ ناقابل برداشت حد تک بڑی ازمائشوں میں مبتلا نہ کرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top