ٹھوکر کھا کے ہی انسان سنبھلتا ھے اور دعائیں تو ہمیشہ ساتھ رہتی ھیں
ابن سعید خادم دسمبر 5، 2009 #864 بات تو ہم بھائیوں والی ہی کرتے ہیں۔ اب یہ علم نہیں کہ پکی ہوتی ہیں یا نہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 5، 2009 #865 آسان بات بھی کبھی کر لیا کریں بھائی سے مراد کہیں ممبئی کا بھائی تو نہیں