ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ذرا وقت لگے گا تصویروں کو میرے سیل فون سے نکلنے میں۔ اس کے بعد میری پکاسا البم میں دستیاب ہو جائیں‌گی ان شاء اللہ۔
 

خوشی

محفلین
ثمرات چاھے خشک ہوں چاھے تازہ ان کا اپنا ہی ذائقہ ہوتا ھے آپ پستہ پیش کریں فی الحال جب تک آپ اخروٹ توڑتے ھیں
 
ٹھیک ہے آپ ان سے شغل کیجئے پستہ بھی لاتا ہوں ابھی۔

dry_fruit03.gif
 
نہیں بٹیا میرا ولیمہ ہوئے تو چھ ماہ سے بھی زیادہ عرصہ ہو گیا پر آپ کو بھوک لگی ہے تو ولیمہ سے کیا لینا دینا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top