ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
عیب جانے والی صرف اللہ کی ذات ہے ۔
لیجئے الٹی گنگا کا نیا دھاگہ ۔ شمشاد بھائی کے آخری پیغام کے پہلے والے لفظ سے شروع کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خاکسار نے دیکھا تو ایک ہی وقت میں ی ہ و الٹی گنگا پانچ کے دو دھاگے کھلے ہوئے تھے تو مابدولت نے ان دونوں کو یکجا کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چینی کی آجکل کیا صورت حال ہے؟ بازار میں آسانی سے دستیاب ہوئی کہ ابھی بھی قلت ہی ہے۔
 

خوشی

محفلین
بات میری سمجھ میں یہ نہیں‌آ رھی کہ دوسرا دھاگہ کس نے بنا دیا مجھے تو مشورہ دیا گیا تھا بنانے کا ، میں نے اس لیے بنا دیا کیا غلطی ھو گئی مجھ سے:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top