ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ذہانت ضروری ہے اس معاملے میں ورنہ بیوی کو اس راہ وفا کا پتہ چل جائے تو بے وفائی کی نوبت آ سکتی ہے۔
 
پھر ایسا کرتے ہیں کہ سبھی اپنے اپنے گھر سے کچھ نہ کچھ لے کر محفل آجائیں اور یہیں اجتماعی دعوت کی جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top