ذرا خوف زدہ تو ہوں میں خود بھی کیوں کہ ایک روز موصوف کچھ ناراض سے ہو گئے تھے۔
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2009 #521 ذرا خوف زدہ تو ہوں میں خود بھی کیوں کہ ایک روز موصوف کچھ ناراض سے ہو گئے تھے۔
مغزل محفلین دسمبر 1، 2009 #524 دل کے دھڑکنے کی وجہ سے اور ۔۔ کیوں آپ نہیں ڈرتے کیا بھابھی سے ۔ہاہاہہاہ
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 1، 2009 #528 چلئے رہنے دیجئے اب بھابھی کے علاوہ آپ کاحلق کوئی اور کیسے دبا سکتا ہے۔ ہا ہ
ابن سعید خادم دسمبر 1، 2009 #530 جی اب ایسا بھی کیا ہے۔ سوئے ہوئے شیر کے گلوء نازک پر کوئی بکری بھی چھری پھر سکتی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 1، 2009 #534 ثابت ہوا کہ بکری بھی شیر کو مار سکتی ہے۔ مگر کبھی ایسا واقعہ نہ سنا ہے نہ دیکھا ہے ۔
dxbgraphics محفلین دسمبر 1، 2009 #537 پرزے پرزے ہوگئے تھے میرے لیپ ٹاپ کے سکرین کے پچھلے سال۔ 700 درہم کانقصان ہوا تھا