رستہ دور پڑتا ہے اسپین کا پاکستان سے ۔ اسی لیے تو وقت کا بھی فرق ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 1، 2009 #561 رستہ دور پڑتا ہے اسپین کا پاکستان سے ۔ اسی لیے تو وقت کا بھی فرق ہے۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 1، 2009 #562 ذرا اس انداز میںدیکھیںتو بالکل الگ ویو ہے کراچی پنڈی کا راستہ 24 گھنٹے سے زائد لگ جاتے ہیں پر لاہور سے ڈارکٹ بارسونا صرف 7 گھنٹے
ذرا اس انداز میںدیکھیںتو بالکل الگ ویو ہے کراچی پنڈی کا راستہ 24 گھنٹے سے زائد لگ جاتے ہیں پر لاہور سے ڈارکٹ بارسونا صرف 7 گھنٹے
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 1، 2009 #568 جی بالکل ، اپنوں سے بڑھ کر کوئی نہیں زمانے میں۔ واہ کیا بات کی ہے۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 1، 2009 #573 بتاؤنگا جب میں آؤنگا - بندوبست کیا کرنا جناب ملاقات ہی کرلیجیے گا بس