رات جب کٹ جائے کھلی آنکھوں میں صبح بھی پھر جلد ہوا نہیں کرتی:noxxx: اور یہ زہ مڑہ کیا ہوتا ہے۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #21 رات جب کٹ جائے کھلی آنکھوں میں صبح بھی پھر جلد ہوا نہیں کرتی اور یہ زہ مڑہ کیا ہوتا ہے۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #26 حسین گڑبڑ کھبی ہوئی ہے آپ کے ساتھ؟ میرا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #27 چکر ایسا، مطلب کے گڑبڑ ایسی آج تک تو ہوئی نہیں۔ کہ جسے حسین کہا جاسکے
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #31 ٹماٹر مہنگے ہونے کا اتنا اثر ہوگیا کیا۔ کہ شمشاد بھائی کو ثریا جی بنادیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #32 تو آپ کو بھی غلط فہمی ہو گئی، حالانکہ اس نے اپنی سہیلی سے کہا تھا۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #33 باتیں جب ہوں گی تو غلط فہمی بھی ہو گی۔۔ لیکن غلط فہمی دور کر کے باتیں جاری رکھی جائیں
الف عین لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #40 نہیں سعود، ابھی سے کہاں چلے، آج تو اتوار ہو گی نا، یا آج بھی کلاس ہے؟