مجھے ایک عدد اسائنمینت مکمل کر کے آج شام تک سبمٹ کرنا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #47 فرصت ملے تو ایک چمچ ادرک کا رس اور ایک چمچ سرکہ ملا کر سر پر لگائیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 26، 2009 #48 غالباً بالوں کے ساتھ ساتھ ذائقے دار اچار بھی تیار ہو جائے گا اس ترکیب سے۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 26، 2009 #52 ضرور طلب کرلیں گے مگر اچار کھائے تو خیر ہے مجھے اچار ویسے بھی خاص پسند نہیں