صدیق غائب ہونا چاہتا ہو ہےلوگوں کی نظروں سے
الف عین لائبریرین نومبر 5، 2009 #384 زندگی میں سب دو ہی کام کرتے ہیں۔۔ حاضر ہونا، اور غائب ہونا۔۔۔ اپنے مقولے کو کنفیوشس کے نام کر دوں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2009 #386 رات بھی نہیں ہوئی آپ کے ہاں، پھر بھی آپ نے ز سے سیدھا الف پر چھلانگ لگا دی۔
ابن سعید خادم نومبر 6، 2009 #396 تو اشیا بھجوا دیجئے بنا کر چکھ لوں گا ٹھیک بن گیا تو خود کھا لوںگا اور ٹھیک نہیںبنا تو بھجوانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔
تو اشیا بھجوا دیجئے بنا کر چکھ لوں گا ٹھیک بن گیا تو خود کھا لوںگا اور ٹھیک نہیںبنا تو بھجوانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2009 #397 پہلے پھر میں ہی بنا کر چکھ لوں۔ اگر اچھا بن گیا تو پھر ۔۔۔۔ آپ خود ہی سمجھدار ہوں۔