ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
زندگی میں سب دو ہی کام کرتے ہیں۔۔ حاضر ہونا، اور غائب ہونا۔۔۔ اپنے مقولے کو کنفیوشس کے نام کر دوں؟
 
تو اشیا بھجوا دیجئے بنا کر چکھ لوں گا ٹھیک بن گیا تو خود کھا لوں‌گا اور ٹھیک نہیں‌بنا تو بھجوانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے پھر میں ہی بنا کر چکھ لوں۔ اگر اچھا بن گیا تو پھر ۔۔۔۔ آپ خود ہی سمجھدار ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top