ظہیر بھائی تو شادی کروا کے گُم ہی ہو گئے ہیں۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 29، 2009 #162 طالوت بھائی سے میری بات ہوئی تھی۔ تو بتارہے تھے کہ فیصل آباد جارہے ہیں گھومنے پھرنے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2009 #165 شادی کے بعد ضروری ہے ناں کہ سیر بھی کی جائے اور رشتہ داروں سے بھی ملا جائے۔
dxbgraphics محفلین اکتوبر 29، 2009 #167 سردی کا موسم کتنا پیارا ہوگا پاکستان میں۔۔۔۔ ابھی تک گرمی جھیل رہے ہیں۔۔۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 29، 2009 #170 ذاتی طور پر میرا خیال بھی یہی ہے مگر جب روڈ کھل جاتے ہیں تو پھر آدمی ان نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتا ہے۔
ذاتی طور پر میرا خیال بھی یہی ہے مگر جب روڈ کھل جاتے ہیں تو پھر آدمی ان نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتا ہے۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 29، 2009 #171 ڈرا دینے والی صورتحال سے بھی سامنا ہونے کے چانسس ہوتے ہیں برف باری میں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 29، 2009 #174 حد درجہ خشک ٹھنڈ ہوتی ہے۔ بس ایک بار ہی گیا تھا تب تو حد درجہ خشک ٹھنڈ لگی۔ مگر اب کا پتہ نہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 29، 2009 #176 جنوبی ہند میں آ جائیں، یہاں سردی نہیںہوتی، ہوتی بھی ہے تو بہت کم۔۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 30، 2009 #180 پھر سے یہاں سناٹا طاری رہنے لگا ہے۔ یہ سعود بھائی کتھے ہیں کل سے۔