ضرورت ہی کیا ہے غرور کی ویسے۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 4، 2009 #348 ذکر بھی مت کریں ٹکروں کا ۔ پرسوں ہی دو ٹرینیں کراچی میں جمعہ گوٹھ کے مقام پر ٹکر کھا گئی تھیں۔ اللہ رحم کرے۔
ذکر بھی مت کریں ٹکروں کا ۔ پرسوں ہی دو ٹرینیں کراچی میں جمعہ گوٹھ کے مقام پر ٹکر کھا گئی تھیں۔ اللہ رحم کرے۔
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 4، 2009 #350 ڈرو صرف اللہ سے۔ جی ہاں کھانے کی بات بھی چل رہی تھی مگر پھر ٹکر کی بات چل پڑی۔
الف عین لائبریرین نومبر 4، 2009 #355 چلو کوئی بات نہیں، غلط فہمی اچھے اچھوں سے ہو جاتی ہے (یعنی مجھ سے بھی۔۔۔ آخر میں بھی اچھے اچھوں میں شامل ہوں نا ، اپنے منہ میاں۔۔۔۔
چلو کوئی بات نہیں، غلط فہمی اچھے اچھوں سے ہو جاتی ہے (یعنی مجھ سے بھی۔۔۔ آخر میں بھی اچھے اچھوں میں شامل ہوں نا ، اپنے منہ میاں۔۔۔۔