لاؤ ، کھانے کے کام میں میں بھی ہاتھ بٹا دوں
ابن سعید خادم نومبر 15، 2009 #813 شکر بھی کیا جا سکتا ہے کیوں کہ اس مہنگائی کے زمانے مین مشورے بھی کون مفت دیتا ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 16، 2009 #819 ڈر ہے کہ کہیں میں پھسل نہ جاؤں، ہر طرف مکھن بکھرا پڑا ہے (اور شمشاد کو نظر نہیں آ رہا !