ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
وعدہ کرتی ہوں آپ جو پچھلے کئی دن سے کہہ رھے ھیں میں وہ سب بھول جاؤں گی یاد نہیں رکھوں گی:):grin:
 
لیجئے ہم بھلا ایسی بات کیوں کہیں گے؟ فورم ہم سب کا ہے اس لئے اس کی ضروریات بھی ہم سب مل کر ہی پوری کرتے ہیں۔ اس میں کسی کو کہنے اور یاد دلانے کی ضرورت تھوڑی نہ ہوتی ہے۔ اکثر احباب حسب توفیق اپنا حصہ شامل کرتے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
گو یہ بات تو روز اول کی طرح صاف ہو چکی ھے کہ جو سنئیر ھیں عطیہ وہی دیں گے ، ہم باقی تو نہ 3 میں نہ 13 میں
 
کیا کہہ سکتا ہوں میں آپ کی بات پر سوائے اس کے کہ کم از کم میں نے تو ایسی کوئی بات نہیں کہی۔ ہاں یہ اور بات ہے کہ نئے آنے والے محفل کو اپنا تسلیم نہ کریں یا کئی ماہ پرانی رکنیت کے باوجود جونئیر کہلانے پر بضد ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top