نہیں یہ تو درست نہیں۔
الف عین لائبریرین مئی 23، 2010 #386 قیامت کی گرمی یہاں بھی تھی، وہ تو ’لیلیٰ‘ کا اثر ہو گیا تو موسم بہتر ہو گیا ورنہ یہاں بھی 42 ڈگری سے زیادہ ہو گیا تھا۔۔
قیامت کی گرمی یہاں بھی تھی، وہ تو ’لیلیٰ‘ کا اثر ہو گیا تو موسم بہتر ہو گیا ورنہ یہاں بھی 42 ڈگری سے زیادہ ہو گیا تھا۔۔
ابن سعید خادم مئی 23، 2010 #387 فی الحال تو یہ سوچ سوچ کر ہنس رہا ہوں کے لیلیٰ کے حوالے سے اخبارات و ٹی وی والوں نے کیسے کیسے ڈرامائی عنوان بنائے تھے۔
فی الحال تو یہ سوچ سوچ کر ہنس رہا ہوں کے لیلیٰ کے حوالے سے اخبارات و ٹی وی والوں نے کیسے کیسے ڈرامائی عنوان بنائے تھے۔
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2010 #388 غلط سلط جو بھی اخبار اور ٹی وی والے کر سکتے ہیں کرتے ہیں، صرف اپنی دکان چمکانے کےلیے۔
خوشی محفلین مئی 23، 2010 #395 شاباش ،،،،،، میری بات مجھی پہ ، مگر آپ نے ایک بار بھی یہ نہیں پوچھا کہ میرے چندہ نہ دینے کی وجہ کیا ھے ،
شاباش ،،،،،، میری بات مجھی پہ ، مگر آپ نے ایک بار بھی یہ نہیں پوچھا کہ میرے چندہ نہ دینے کی وجہ کیا ھے ،
ابن سعید خادم مئی 24، 2010 #398 ریت یہی ہے کہ عطیہ کے بارے میں زیادہ سوال جواب نہ کیا جائے۔ لوگ حسب استطاعت خود دے دیتے ہیں۔