قبلہ بالکل درست تجزیہ ارشاد فرمایا بہن بھائی کے حوالے سے۔
خوشی محفلین مئی 26، 2010 #422 فائدہ نہیں اتنی لمبی بحث کا کہ آپ جو کہہ رھے ھیں سب وہ صرف سگے بہن بھائیوں کی حد تک درست ھے
ابن سعید خادم مئی 26، 2010 #423 غضب ہو جائے گا اگر میں اپیا کی بات کی تردید کر بیٹھوں ورنہ تردید ضرور کرتا۔
خوشی محفلین مئی 26، 2010 #424 علم ھے آپ کو بھی کہ میں غلط نہیں کہہ رہی کیونکہ منہ بولے رشتے تو بس نام کے ہی ہوتے ھیں
ابن سعید خادم مئی 26، 2010 #425 ظاہر ہے اگر برتا نہ جائے تو منھ بولے کیا خونی رشتے تک برائے نام بھی نہیں ہوتے۔
ابن سعید خادم مئی 26، 2010 #429 شمشاد بھائی طوطا تو لوگوں کو بہلانے کے لئے ہے اسے ہم کیوں بہلانے لگے؟
شمشاد لائبریرین مئی 26، 2010 #430 سارا وقت تو نہیں بہلا سکتا ناں، کوئی اس کو بھی تو بہلانے کے لیے ہونا چاہیے۔
الف عین لائبریرین مئی 26، 2010 #431 زندگی بھر یہی کام تو کرتے آئے ہیں شمشاد۔۔۔۔ محفل کے ارکان کو بہلانا یا اپنے طوطے کو۔ اب تو بہلانے کے ساتھ پھسلانے کا کام بھی کر رہے ہیں محفل کی ہوسٹنگ کے سلسلے میں۔
زندگی بھر یہی کام تو کرتے آئے ہیں شمشاد۔۔۔۔ محفل کے ارکان کو بہلانا یا اپنے طوطے کو۔ اب تو بہلانے کے ساتھ پھسلانے کا کام بھی کر رہے ہیں محفل کی ہوسٹنگ کے سلسلے میں۔