ثرید نہ کھا لیں کھانا ہی ہے تو؟
ابن سعید خادم مئی 28، 2010 #449 یوں تو میں یہ کہنے والا تھا کہ اپیا اپنا بلاگ سیارہ پر کیوں نہیں رجسٹر کرا لیتیں؟ اب تو آپ کا بلاگ خاصہ پرانا اور میچیور ہو چکا ہے۔
یوں تو میں یہ کہنے والا تھا کہ اپیا اپنا بلاگ سیارہ پر کیوں نہیں رجسٹر کرا لیتیں؟ اب تو آپ کا بلاگ خاصہ پرانا اور میچیور ہو چکا ہے۔
خوشی محفلین مئی 28، 2010 #450 ہم کیا کریں اب کس سے لکھیں بلاگ کا ہمیں اتنا تجربہ نہیں اور نہ ہی کوئی سمجھانے والا ھے ،
ابن سعید خادم مئی 28، 2010 #451 ویسے تو سیارہ کا رجسٹریشن فارم یہاں ہے۔ یہاں درخواست دی جا سکتی ہے۔ ویسے بلاگ لکھنے کے لئے دوسروں کے بلاگ پڑھنے سے بھی موٹیویشن ملتی ہے۔
ویسے تو سیارہ کا رجسٹریشن فارم یہاں ہے۔ یہاں درخواست دی جا سکتی ہے۔ ویسے بلاگ لکھنے کے لئے دوسروں کے بلاگ پڑھنے سے بھی موٹیویشن ملتی ہے۔
خوشی محفلین مئی 28، 2010 #452 نادانی تھی ہماری تو ہم سمجھ بیٹھے کہ ہم کچھ لکھ سکتے ھیں جسے لوگ پڑھیں گے شوق سے
ابن سعید خادم مئی 28، 2010 #453 میں تو کہہ رہا ہوں کہ لوگوں کو آپ کی تحریر بالکل پسند آئے گی لیکن وہ لوگوں تک پہونچے ت سہی۔ اور لوگوں تک پہونچانے کا ہی ایک طریقہ ہے سیارے میں ریجسٹریشن۔
میں تو کہہ رہا ہوں کہ لوگوں کو آپ کی تحریر بالکل پسند آئے گی لیکن وہ لوگوں تک پہونچے ت سہی۔ اور لوگوں تک پہونچانے کا ہی ایک طریقہ ہے سیارے میں ریجسٹریشن۔
ابن سعید خادم مئی 28، 2010 #455 گر غور سے دیکھیں تو میں نے بھی یہی لکھا ہے۔ "کا ہی ایک" ہے "کا ایک ہی" نہیں۔