ظاہر ہے اگر یہ بے قاعدگی معمول بن چکی ہے پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 29، 2010 #465 صحیح نہیں ہے یہ۔ ص سے کوئی فقرہ لکھنا تھا کہ اس دھاگےکا کھیل الُٹی حروف تہجی سے لکھنے کا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2010 #470 ذرا جو چُوک جائیں کہ پیسے کچھ دیر تو پرس میں پڑے رہیں، فوراً خرچ کر دیتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2010 #473 دینے ہوں تو یہ مجھے بھی تو دے سکتی ہے۔ لیکن اس کا بھی حوصلہ ہی نہیں پڑتا۔
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2010 #475 حالانکہ ادھر سے بھی یہی جواب ملنے کی امید ہے، پھر بھی آپ کوشش کر لیں۔
الف عین لائبریرین مئی 31، 2010 #476 چھوڑو لین دین کی باتیں۔ کچھ دوسری باتیں کی جائیں۔۔ موسم کیسا ہے وہاں کا سعود؟
ابن سعید خادم جون 1، 2010 #479 ٹھیک ہو سکتی ہے آپ کی بات بھی اگر آپ کے یہاں بھی کبھی کبھار برف باری ہو جاتی ہو۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #480 تھوڑی بہت تو کیا یہاں برف باری بالکل نہیں ہوتی۔ ہاں ژالہ باری کبھی کبھار ہو جاتی ہے۔ شمالی علاقے میں جو کہ اردن کے قریب ہے وہاں برف باری ہوتی ہے۔
تھوڑی بہت تو کیا یہاں برف باری بالکل نہیں ہوتی۔ ہاں ژالہ باری کبھی کبھار ہو جاتی ہے۔ شمالی علاقے میں جو کہ اردن کے قریب ہے وہاں برف باری ہوتی ہے۔