ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھیا سے آپ کو ادھار لینے کی کیا ضرورت اپیا؟ آپ پورے حق سے اپنا سمجھ کر استعمال کیجئے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
حالانکہ مالی مدد کی ضرورت ہے، چلیں دعائیں بھی بہت ہیں، دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم تو جا رہے ہیں دوپہر کا کھانا کھانے، واپس آ کر دیکھتے ہیں کیا چل رہا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
واپس نہیں آئے ابھی تک؟ خیر یہاں آ کر تو معلوم یہی ہوتا کہ کچھ پیش رفت نہیں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top