ذکر کس کا چل رہا ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 6، 2010 #543 دال کو زیادہ دیر ڈبے میں بند رکھنے سے اس کے خراب ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2010 #545 حضرت گرمی اتنی پڑ رہی ہے کہ تھوڑی دیر میں بھی خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ یہاں درجہ حرارت 48 ڈگری تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2010 #547 جی جناب فریج کو استعمال کرنا تو چاہیے لیکن دال کھانے والے کے پاس فریج آئے گی کہاں سے۔