ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نیک بخت اپیا آپ کو تکلیف کس بات کی ہے؟ اچھا میں دیکھتا ہوں اگر آپ کا ٹریس ملتا ہے تو پھر کچھ کرتا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
مجھے کسی بات کی تکلیف نہیں اور اللہ نہ کرے تکلیف ہو کبھی ، بس بات سے بات نکال رہی ہوں آپ کو کچھ ضرور ھے جو ایسی زبان استعمال کر رھے ھیں
 

خوشی

محفلین
نہیں آپ نے بات سے بات نہیں نکالی میں کئی دن سے نوٹ کر رہی ہوں کہ آپ جلے بھنے بیٹھے ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی الحمد للہ

اللہ کا فضل ہے۔ اپ سنائیں، بٹیا کی تصاویر آئیں کہ نہیں، یہاں کب لگا رہے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top