یہ دیکھیں ہو گئی ناں ختم الف ب
خوشی محفلین اپریل 19، 2010 #3 واہ ان باتوں کا علم ھے آپ کو جن کا علم نہ بھی ہو تو کسی کو دکھ نہیں ہوتا
ابن سعید خادم اپریل 19، 2010 #4 نیک بخت اپیا آپ کو تکلیف کس بات کی ہے؟ اچھا میں دیکھتا ہوں اگر آپ کا ٹریس ملتا ہے تو پھر کچھ کرتا ہوں۔
نیک بخت اپیا آپ کو تکلیف کس بات کی ہے؟ اچھا میں دیکھتا ہوں اگر آپ کا ٹریس ملتا ہے تو پھر کچھ کرتا ہوں۔
خوشی محفلین اپریل 19، 2010 #5 مجھے کسی بات کی تکلیف نہیں اور اللہ نہ کرے تکلیف ہو کبھی ، بس بات سے بات نکال رہی ہوں آپ کو کچھ ضرور ھے جو ایسی زبان استعمال کر رھے ھیں
مجھے کسی بات کی تکلیف نہیں اور اللہ نہ کرے تکلیف ہو کبھی ، بس بات سے بات نکال رہی ہوں آپ کو کچھ ضرور ھے جو ایسی زبان استعمال کر رھے ھیں
خوشی محفلین اپریل 19، 2010 #7 نہیں آپ نے بات سے بات نہیں نکالی میں کئی دن سے نوٹ کر رہی ہوں کہ آپ جلے بھنے بیٹھے ھیں
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2010 #20 سعود بھائی الحمد للہ اللہ کا فضل ہے۔ اپ سنائیں، بٹیا کی تصاویر آئیں کہ نہیں، یہاں کب لگا رہے ہیں؟