راضی خوشی ہیں، آخر کو کتنے عرصے کے بعد ملاقات ہوئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2010 #843 درد دل کے واسطے پیدا کیا ہے انسان کو تا کہ دل میں درد ہو اور وہ ڈاکٹر کے پاس جائے اور اسے پیسے دے۔