ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جٹ صاحب

محفلین
قسم سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ ایک دفعہ بھینس نے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا تھا، مت پوچھیں کیا گزری تھی۔
 

جٹ صاحب

محفلین
ظاہر ہے، لیکن میں اسے پانی پلا رہا تھا اور اس نے غلطی سے پاؤں رکھ دیا، عموماً بھینس گائے وغیرہ انہی کو ٹکر مارتی ہیں جن کو جانتی نہ ہوں۔
 

وجی

لائبریرین
زور زیادہ نہ دیں دماغ پر
عمر بھی تو آپکی اتنی ہوگئی ہے
ویسے آپ کی عمر کتنی ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
ذہین تیز کرنے کے لیئے اخروٹ کھانے کا تو سنا ہے
مگر یہ ریوڑی کھانے کا پہلی بار سن رہا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top