ظاہر ہے نیند کے لیے کونسا عذر
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2010 #362 طوطے میرے کو کسی بھی عذر کی ضرورت نہیں، وہ اپنی مرضی سے سوتا ہے اور اپنی مرضی سے اٹھتا ہے۔
جٹ صاحب محفلین اگست 24، 2010 #365 شاباش طوطے کو جس کے پاس اور کوئی کام ہی نہیں۔ سونے اور کھانے کے علاوہ۔