ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن جاوید

محفلین
اس دفع کی چھوڑیں یہ تو گزر گے
اگلے روزوں ک بارے میں سوچیں .
خیر و بھی گزر جائیں گے برکتوں والا مہینہ ہے
اس ماہ میں بھی بارشوں کا سلسلہ رہا اگلے سال بھی بھی برکت ہو جے گی انشاللہ ...
 

جٹ صاحب

محفلین
کیا ہوگیا آپ کو حسن صاحب آپ تو گنگا سیدھی نہیں بلکہ ٹیڑھی بہا رہے ہیں جبکہ بہانی اُلٹی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عین موقع پر ہی درستگی ہو جائے تو پھر ٹھیک ہے، تاخیر ہونے کی صورت میں معاملہ بگڑ جاتا ہے۔
 

حسن جاوید

محفلین
طوطے سی زبان کو چپ کروانے کے لیے ہمت چایئے۔ عاملہ بگڑ بھی جائے تو کوئی فائدہ نہیں۔ اس کا کام ہے بولنا۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top