اچھا تو پھر میں اپنی تقریر لکھ لوں پھر یاد بھی کرنی ہے۔
جٹ صاحب محفلین اگست 25، 2010 #384 ویسے تو کچھ نہیں چل رہا بس شمشاد بھائی تقریر کرنے والے ہیں، ضرور سنیئے گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2010 #386 میری تقریر ابھی مکمل نہیں ہوئی۔ جس سے تقریر لکھوانی تھی وہی نہیں آیا۔
جٹ صاحب محفلین اگست 26، 2010 #387 لو جی اب تو تقریر مکمل ہونے کا انتظار کرنا پڑے گا پھر ہی معلوم ہوگا کہ کس موضوع پر تقریر ہے۔
سید ابرار محفلین اگست 26، 2010 #400 کافی دنوں کے بعد محفل میں آمد ہوئی ہے ، کافی تبدیلی ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔