ظاہر ہوتا ہے آپ انکی جان نہیں چھوڑیں گے جب تک وہ چائے نہ پلا دیں آپکو
وجی لائبریرین نومبر 14، 2010 #861 ظاہر ہوتا ہے آپ انکی جان نہیں چھوڑیں گے جب تک وہ چائے نہ پلا دیں آپکو
الف عین لائبریرین نومبر 14، 2010 #863 ضرور طوطے نے بھی خوش ہو کر سنی ہو گی۔ یا اس کو اس کی قدیم اردو سمجھ میں نہیں آئی شمشاد؟
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2010 #868 رات کے ساڑھے گیارہ ہونے کو ہیں۔ تمام حاجی لوگ منٰی میں پہنچ چکے ہوں گے۔
الف عین لائبریرین نومبر 15، 2010 #874 چلو شمشاد کی جگہ مجھ سے ہی سن لو، ایک بکرا ایک گائے کا حصہ، ہم دونوں کے نام سے۔
وجی لائبریرین نومبر 15، 2010 #875 جناب دو بکرے کر لیتے ویسے کیا بھارت میں گائے کی قربانی کر لیتے ہیں آپ لوگ
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2010 #876 جناب سُنا ہے وہاں بکروں کی قیمتیں بہت مناسب ہیں جبکہ پاکستان میں بہت زیادہ ہیں۔