چائے کے ساتھ حلوہ ملے تو کیا ہی بات ہے۔ مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #844 میں خود مگ میں پیتی ہوں چنانچہ مگ میں لیجئے چینی خود ڈال لیں پلیززززززززززززز
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #847 پینا پلانا تو منع نہیں لیکن حروف تہجی کی ترتیب بگاڑنا البتہ منع ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #851 ہمیں الزام مت دیں ورنہ ظل الٰہی سے کہہ کر آپ کو ہاتھی کے آگے ڈلوا دیں گے۔