میں بتاؤں، ان پر شاعروں کے جنات کا اثر ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2010 #223 گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے اس میں یہ گلشن کون ہے؟
حماد محفلین دسمبر 24، 2010 #226 فرمانے لگے مجھ سے کہ شاعری ہے حرام ثابت کیا یہ پھر پڑھ کر اقبال کا کلام
حماد محفلین دسمبر 24، 2010 #231 ظاہر میں قریب دیکھنا موتی میں سیپ دیکھنا ظلم کو کبھی نہ سہنا پھر اچھے نصیب دیکھنا
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2010 #235 شاید آپ کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے۔ مجھے آپ کی باتیں بالکل پسند ہیں۔
حماد محفلین دسمبر 24، 2010 #238 زاہدانہ سی طبیعت ہے میری ----- دل بے چین ہے ---- کبھی کبھی خیال آتا ہے .... محفل چھوڑ دوں --- جان نہ پہچان ... میں تیرا مہمان ---- کیا کر رہا ہوں میں یہاں ؟
زاہدانہ سی طبیعت ہے میری ----- دل بے چین ہے ---- کبھی کبھی خیال آتا ہے .... محفل چھوڑ دوں --- جان نہ پہچان ... میں تیرا مہمان ---- کیا کر رہا ہوں میں یہاں ؟
ابن سعید خادم دسمبر 24، 2010 #239 رک کر انتظار تو کیا کریں بھائی اس سلسلے مین ایک ہی شخص خود سے باتیں نہیں کرتا۔