شاید آپ میرے طوطے کی بات کر رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2010 #348 کھوکھر نے کہا: ڈرے نہ نئے سال کی خوشی میں گولیاں چلانی ہونگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال رکھیے گا گولیاں چلاتے ہوئے خوشی غمی میں نہ بدل جائے۔
کھوکھر نے کہا: ڈرے نہ نئے سال کی خوشی میں گولیاں چلانی ہونگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال رکھیے گا گولیاں چلاتے ہوئے خوشی غمی میں نہ بدل جائے۔
mfdarvesh محفلین جنوری 1، 2011 #349 شمشاد نے کہا: شاید آپ میرے طوطے کی بات کر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا طوطا آپ کو ہی مبارک، ویسے باتیں کرتا ہے؟
شمشاد نے کہا: شاید آپ میرے طوطے کی بات کر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا طوطا آپ کو ہی مبارک، ویسے باتیں کرتا ہے؟
کھوکھر محفلین جنوری 1، 2011 #351 شمشاد نے کہا: خیال رکھیے گا گولیاں چلاتے ہوئے خوشی غمی میں نہ بدل جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حقیقت تو یہی ہے ہمارے لوگ خوشی کو بھی غمی میں بدل دیتے ہیں
شمشاد نے کہا: خیال رکھیے گا گولیاں چلاتے ہوئے خوشی غمی میں نہ بدل جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حقیقت تو یہی ہے ہمارے لوگ خوشی کو بھی غمی میں بدل دیتے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2011 #352 چالیس سے کچھ کم افراد زخمی ہوئے ہیں اس نئے سال کی گولیوں سے کراچی میں۔
mfdarvesh محفلین جنوری 1، 2011 #358 خود کدھر نقصان ہوتا ہے، بس کسی غریب کی زندگی تباہ کر دیتے ہیں یہ بگڑے امیر زادے