بہت اچھے آپ کو پتہ نہیں الٹی ا ب پ لکھی جا رہی ہے
وجی لائبریرین جنوری 2، 2011 #363 یہ کیا بات ہوئی کھوکھر صاحب اگر آپ میرے مراسلے سے پہلے والا مراسلا جو کہ شمشاد بھائی کا ہے وہ پڑھیں جو الف سے ہے تو میں تو ٹھیک جارہا ہوں
یہ کیا بات ہوئی کھوکھر صاحب اگر آپ میرے مراسلے سے پہلے والا مراسلا جو کہ شمشاد بھائی کا ہے وہ پڑھیں جو الف سے ہے تو میں تو ٹھیک جارہا ہوں
وجی لائبریرین جنوری 2، 2011 #366 نہیں معلوم انہوں نے ایسا کیوں کہا لگتا ہے خاتون اول نے دھنیہ دے مارا ہے انکو اس لیئے ہری ہری سوجھ رہی ہے
نہیں معلوم انہوں نے ایسا کیوں کہا لگتا ہے خاتون اول نے دھنیہ دے مارا ہے انکو اس لیئے ہری ہری سوجھ رہی ہے
وجی لائبریرین جنوری 2، 2011 #368 لازمی تو نہیں کہ پتہ چلے ویسے ہی اندازہ لگایا تھا اور شمشاد بھائی کے چڑیا گھر میں بکری یا گائے نہیں ہے
لازمی تو نہیں کہ پتہ چلے ویسے ہی اندازہ لگایا تھا اور شمشاد بھائی کے چڑیا گھر میں بکری یا گائے نہیں ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2011 #378 ضروری ہے آپ کو بتانا کہ یہ الٹی الف بے کا دھاگہ ہے۔ کھیل کا خیال رکھیں۔