پاکستان کی یاد آ رہی ہے ---- میں تو پر تول رہا ہوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2010 #325 ہاں جی کچھ ایسی ہی بات ہے، پاکستان آنے کے لیے سو جتن کرنے پڑتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2010 #327 نان نفقہ کے لیے جیب بھی تو تولنی ہے ناں، خالی پر تولنے سے کیا ہو گا۔
حماد محفلین دسمبر 29، 2010 #328 مرشد من شمشاد بھائی . محترمی و مکرمی جناب الف عین صاحب نے درست فرمایا . سب کچھ تل چکا .. اب تو کوچ کی تیاریاں ہیں . ممکن ہے ، کچھ عرصہ یہاں حاضری نہیں دے پاؤں .
مرشد من شمشاد بھائی . محترمی و مکرمی جناب الف عین صاحب نے درست فرمایا . سب کچھ تل چکا .. اب تو کوچ کی تیاریاں ہیں . ممکن ہے ، کچھ عرصہ یہاں حاضری نہیں دے پاؤں .
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2010 #330 گھر جانے کی خوشی ہی کچھ اور ہوتی ہے۔ خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔
mfdarvesh محفلین دسمبر 31، 2010 #334 استاد محترم، اس جملے میں پہ ٹھیک نہیں ہے؟ یا "پاکستان آنے کو خوش آمدید"، برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
استاد محترم، اس جملے میں پہ ٹھیک نہیں ہے؟ یا "پاکستان آنے کو خوش آمدید"، برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
الف عین لائبریرین دسمبر 31، 2010 #336 غالباً ،یً الف بے کے دھاگے میں سمجھا چکا ہوں۔ اس دھاگے میں الٹی گنگا بہتی ہے۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2010 #339 ظاہر میں تو آپ نے پھر کھیل بگاڑ دیا۔ اب اگر آپ نے یہاں کوئی پیغام لکھنا ہے تو ظ کے بعد ط سے لکھنا ہے۔ کہ یہ اُلٹی الف بے پے کا دھاگہ ہے۔
ظاہر میں تو آپ نے پھر کھیل بگاڑ دیا۔ اب اگر آپ نے یہاں کوئی پیغام لکھنا ہے تو ظ کے بعد ط سے لکھنا ہے۔ کہ یہ اُلٹی الف بے پے کا دھاگہ ہے۔