ضرور آپ کو دیکھ کر غلطی کرنا سیکھا ہوگا ورنہ یوں الٹی گنگا میں ط کے بعد ظ سے نہ لکھتے
وجی لائبریرین جنوری 13، 2011 #481 ضرور آپ کو دیکھ کر غلطی کرنا سیکھا ہوگا ورنہ یوں الٹی گنگا میں ط کے بعد ظ سے نہ لکھتے
وجی لائبریرین جنوری 13، 2011 #484 سب کے ساتھ ایسا کبھی کبھی ہوتا ہے مگر گھبرائیے نہیں سب ٹھیک ہوجائے گا
الف عین لائبریرین جنوری 14، 2011 #492 حالت یہ ہے کہ ڈھیر بھی بجنے لگے۔۔۔ میرے خیال میں کان بجے ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2011 #493 چائے کا وقت ہو گیا ہے۔ میں چائے لے آؤں۔ (جیہ تو کہیں آس پاس نہیں ناں۔)
الف عین لائبریرین جنوری 15، 2011 #494 جب میں نے پچھلا پیغام پوسٹ کیا تھا تو تعجب ہے کہ شمشاد، تمہاری پوسٹ کو ایک گھنٹہ گزر چکا تھا، لیکن میرے پاس دکھائی نہیں دے رہا تھا!!
جب میں نے پچھلا پیغام پوسٹ کیا تھا تو تعجب ہے کہ شمشاد، تمہاری پوسٹ کو ایک گھنٹہ گزر چکا تھا، لیکن میرے پاس دکھائی نہیں دے رہا تھا!!