یہی تو سارا مسئلہ ہے کہ اُس کا کوئی اتہ پتہ ہی نہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2011 #514 عندلیب نے کہا: قبلہ یہ پہاڑہ کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب “پہاڑہ/پہاڑے“ ہمارے ہاں پہلی دوسری کلاس کے بچوں کو حساب کے مضمون میں پڑھائے جاتے ہیں۔ انگریزی میں آپ اسے Table کہہ لیں۔ جیسے ۲ کا ٹیبل، ۳، ۴، ۵، ۶،،، الخ۔
عندلیب نے کہا: قبلہ یہ پہاڑہ کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب “پہاڑہ/پہاڑے“ ہمارے ہاں پہلی دوسری کلاس کے بچوں کو حساب کے مضمون میں پڑھائے جاتے ہیں۔ انگریزی میں آپ اسے Table کہہ لیں۔ جیسے ۲ کا ٹیبل، ۳، ۴، ۵، ۶،،، الخ۔
وجی لائبریرین جنوری 17، 2011 #515 ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کو کافی مشق ہے پہاڑوں کی تو ڈھائی کا پہاڑہ بھی سنا ڈالیں
شمشاد لائبریرین جنوری 17، 2011 #518 صحیح پوچھیں تو پہلے یہ table زبانی یاد کرنا پڑتے تھے۔ جب سے کیلکولیٹر آئے ہیں، وہ رواج ختم ہو گیا ہے۔
صحیح پوچھیں تو پہلے یہ table زبانی یاد کرنا پڑتے تھے۔ جب سے کیلکولیٹر آئے ہیں، وہ رواج ختم ہو گیا ہے۔