پھر کیا کریں یہ بھی تو بتائیں
صائمہ نقوی محفلین فروری 2، 2011 #643 بھیا میں نے مٹر پلائو اور حلوہ دونوں تیار کرکے رکھے تھے آپ لوگ آئی ہی نہیں ۔پر اب تک فرج میں حلوہ تو موجود ہے ہی(کھیل کھیل میں نہیں کہ رہی سچ میں )
بھیا میں نے مٹر پلائو اور حلوہ دونوں تیار کرکے رکھے تھے آپ لوگ آئی ہی نہیں ۔پر اب تک فرج میں حلوہ تو موجود ہے ہی(کھیل کھیل میں نہیں کہ رہی سچ میں )
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2011 #644 اصل میں کیا ہے کہ میں اپنی خاتون اول کے ساتھ بازار چلا گیا تھا اور وہاں اتنی زیادہ دیر ہو گئی۔
الف عین لائبریرین فروری 3، 2011 #645 یہ بھی خوب رہی کہ ابھی میں نے بھابھی کے بارے میں سوال پوچھا تھا اور جواب یہاں ہی مل گیا!!
وجی لائبریرین فروری 3، 2011 #649 نہیں بھائی بات کچھ اور ہے خاتون اول کا ذکر آئے اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2011 #650 میں سمجھا یہ حروف تہجی والا دھاگہ ہے، ہے تو وہی لیکن ہے اُلٹی حروف تہجی والا۔
الف عین لائبریرین فروری 4، 2011 #653 لیکن کس کی بات ہے اور کہاں جا رہی ہے؟ بھابھی کی؟ (ان کا ذکر میں نے ’بوجھو کیا لکھا ہے‘ میں کیا تھا)