ہر حال میں میری بات ماننی پڑے گی۔ نہیں تو میں ثبوت کے طور ہر تصاویر پیش کروں گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2011 #681 ہر حال میں میری بات ماننی پڑے گی۔ نہیں تو میں ثبوت کے طور ہر تصاویر پیش کروں گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2011 #683 نہیں ماننی بات تو نہ مانیں، میں نے کون سا کوئی کرایہ مانگ لینا ہے۔
الف عین لائبریرین فروری 6، 2011 #684 میں بھی تو سنوں کہ کیا بات ماننا ہے، اس کے بعد ہی فیصلہ کر سکوں گا
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2011 #685 لمبی بات کو مختصر کر کے بتاتا ہوں، چاند پر جانے کی بات ہو رہی تھی۔
وجی لائبریرین فروری 6، 2011 #686 گھم ہوجائینگے الف عین جی لیکن جیسا مختصر شمشادبھائی نے بتایا کہ صرف چاند پر جانے کی بات ہورہی تھی خیر ویسے آپ تصاویر تو دیں میں بھی دیکھو کونسی تصویر آپکو یہ یقین کرنے پر مجبور کر رہی ہے
گھم ہوجائینگے الف عین جی لیکن جیسا مختصر شمشادبھائی نے بتایا کہ صرف چاند پر جانے کی بات ہورہی تھی خیر ویسے آپ تصاویر تو دیں میں بھی دیکھو کونسی تصویر آپکو یہ یقین کرنے پر مجبور کر رہی ہے
وجی لائبریرین فروری 6، 2011 #690 غلطی مت کیجیئے گا بھولنے کی لیکن پھر بھی میں یاد کروادونگا انشاءاللہ
mfdarvesh محفلین فروری 6، 2011 #692 علامتی غلطی ہو گئی تھی، معذرت، پتا نہیں کیوں الٹی گنگا میں بھول مجھ سے ہو ہی رہی ہے، کوشش کرتا ہوں ٹھیک ہو جائے
علامتی غلطی ہو گئی تھی، معذرت، پتا نہیں کیوں الٹی گنگا میں بھول مجھ سے ہو ہی رہی ہے، کوشش کرتا ہوں ٹھیک ہو جائے
صائمہ نقوی محفلین فروری 6، 2011 #694 طعنہ مجھ کو دیتے ہیں اور غلطی خود کرتے ہیں خیر چھوڑیں اب غلطی ولطی کوئی اور بات کریں
mfdarvesh محفلین فروری 7، 2011 #696 صائمہ جی، اللہ معاف کرے آپ کو کیوں طعنے دوں گا، بس مذاق چلتا رہتا ہے
وجی لائبریرین فروری 7، 2011 #697 شکریہ کہ آپ نے لکھا اور میری غلط فہمی دور ہوئی ورنہ میں تو سمجھا تھا کہ صائمہ بی بی مجھے غلطی کا کہ رہی ہیں
شکریہ کہ آپ نے لکھا اور میری غلط فہمی دور ہوئی ورنہ میں تو سمجھا تھا کہ صائمہ بی بی مجھے غلطی کا کہ رہی ہیں
mfdarvesh محفلین فروری 7، 2011 #699 زور ور ہیں نا جی، یقین نہیں کرتے، ورنہ ہم تو ہر بات مذاق میں ہی کہتے ہیں