ضروری اب آپ کہ سکتے ہیں لیکن مجھ سے غلط لکھا گیا میں تو کچھ اور لکھنا چاہتا تھا
وجی لائبریرین فروری 5، 2011 #661 ضروری اب آپ کہ سکتے ہیں لیکن مجھ سے غلط لکھا گیا میں تو کچھ اور لکھنا چاہتا تھا
صائمہ نقوی محفلین فروری 5، 2011 #664 سنبھل کر وجی بھائی میں اپنی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرتی ۔ شیر کے منہ پر لات مار کر بات کرتی ہوں بلی کے نہیں وہ پنجہ ماردیتی ہے
سنبھل کر وجی بھائی میں اپنی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرتی ۔ شیر کے منہ پر لات مار کر بات کرتی ہوں بلی کے نہیں وہ پنجہ ماردیتی ہے
وجی لائبریرین فروری 5، 2011 #665 زبردست مگر شاید آپ کو یہ معلوم نہیں کہ میں شیر وں کی شان میں کچھ برداشت نہیں کرتا کیوں ۔۔۔۔ اس کا جواب پھر کبھی
زبردست مگر شاید آپ کو یہ معلوم نہیں کہ میں شیر وں کی شان میں کچھ برداشت نہیں کرتا کیوں ۔۔۔۔ اس کا جواب پھر کبھی
mfdarvesh محفلین فروری 5، 2011 #666 رعونت کی بھی حد کر دی ہے، شیر کے منہ پہ لات؟ اچھا پلاسٹک کا ہو گا
وجی لائبریرین فروری 5، 2011 #667 ذکر شیر کا کر رہیں ہیں شیر کے بارے میں کچھ معلومات بھی ہے انکو یا نہیں
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2011 #675 ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے تھے وہاں پہنچتے ہوئے۔ کوئی فائدہ نہیں ہوا تھا۔ اُلٹا نقصان اٹھانا پڑا۔
الف عین لائبریرین فروری 5، 2011 #676 پہلے تو یہی سنا تھا کہ آرمسٹرانگ نے قدم رکھ دیا تھا، افواہ ہی ہوگی۔
وجی لائبریرین فروری 5، 2011 #678 بھائی یہ تو آپ سمجھتے ہیں لیکن بہت سے لوگ یہ نہیں مانتے کہ امریکہ چاند پر اترا بھی تھا
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2011 #679 آرمسٹرانگ کے ساتھ میں خود بھی گیا تھا چاند پر۔ ہم اکٹھے ہی وہاں اترے تھے۔ میں گواہ کے طور پر ساتھ گیا تھا کہ کہیں وہ واپس آ کر جھوٹ نہ بول دے۔
آرمسٹرانگ کے ساتھ میں خود بھی گیا تھا چاند پر۔ ہم اکٹھے ہی وہاں اترے تھے۔ میں گواہ کے طور پر ساتھ گیا تھا کہ کہیں وہ واپس آ کر جھوٹ نہ بول دے۔
وجی لائبریرین فروری 5، 2011 #680 یہ اچھی کہی آپ نے اور میں آپکی بات مان لو کیا یہ ممکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے تسی سمجھ تے گئے ہوگے
یہ اچھی کہی آپ نے اور میں آپکی بات مان لو کیا یہ ممکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے تسی سمجھ تے گئے ہوگے