غیر حاضری ہماری اور یہاں لڈو بانٹے جا رہے ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 1، 2011 #862 عرصے سے یہی رسم چلی آ رہی ہے جو موجود ہے وہ کھائے گاجو غیر حاضر ہے وہ بھوکا سو جائے گا
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2011 #863 ظاہر ہے جو حاضر ہو گا وہی کھائے گا، ویسے غیرحاضر باہر کہیں سے کھا لے گا، بھوکا تو وہ بھی نہیں رہے گا۔
ظاہر ہے جو حاضر ہو گا وہی کھائے گا، ویسے غیرحاضر باہر کہیں سے کھا لے گا، بھوکا تو وہ بھی نہیں رہے گا۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 1، 2011 #867 شکر ہے کہ میں نہیں تھا ورنہ یہاں تو بڑی گرما گرمی دکھائی دے رہی ہے۔
وجی لائبریرین مارچ 1، 2011 #870 زور دے کر پھوچیں پھر بتائینگے احمد صاحب میں آجکل گھر یا پھر دفتر میں ہوتا ہوں