گنگا تو الٹی سیدھی نہیں کرتا نا اب غلطی ہی کرتا ہوں کوشش کروںگا غلطی بھی نا ہو
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 26، 2011 #821 گنگا تو الٹی سیدھی نہیں کرتا نا اب غلطی ہی کرتا ہوں کوشش کروںگا غلطی بھی نا ہو
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2011 #825 خرم شہزاد خرم نے کہا: گنگا تو الٹی سیدھی نہیں کرتا نا اب غلطی ہی کرتا ہوں کوشش کروںگا غلطی بھی نا ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبل اس کے کہ آگے چلیں، یہیں بتا دوں کہ یہیں پر تم نے گنگا اُلٹی کی بجائے سیدھی بہا دی۔
خرم شہزاد خرم نے کہا: گنگا تو الٹی سیدھی نہیں کرتا نا اب غلطی ہی کرتا ہوں کوشش کروںگا غلطی بھی نا ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبل اس کے کہ آگے چلیں، یہیں بتا دوں کہ یہیں پر تم نے گنگا اُلٹی کی بجائے سیدھی بہا دی۔
محمداحمد لائبریرین فروری 26، 2011 #827 عجیب سا ہے اس دھاگے میں لکھنا، میں بھی کافی پریشان ہوتا ہوں کبھی کبھی۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 26، 2011 #828 ظاہر ہے جب گنگا ہی سیدھی الٹی ہوتو کیا سمجھ آئے گی آسان سی بات ہے پہلے دھاگے کا عنوان دیکھیں اور پھر نیچے دیاگیا کی بورڈ تو پھر کوئی مشکل نہٰں رہتی
ظاہر ہے جب گنگا ہی سیدھی الٹی ہوتو کیا سمجھ آئے گی آسان سی بات ہے پہلے دھاگے کا عنوان دیکھیں اور پھر نیچے دیاگیا کی بورڈ تو پھر کوئی مشکل نہٰں رہتی
وجی لائبریرین فروری 26، 2011 #831 صبر سے کام لیں سب کو کافی کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے السلام علیکم کیا حال ہے محفل کا کافی عرصے بعد یہاں آیا ہوں وجہ کافی لوگوں کو معلوم ہے اور مزید کچھ تفصیل بھی بیان کر دی ہے اسی دھاگے میں
صبر سے کام لیں سب کو کافی کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے السلام علیکم کیا حال ہے محفل کا کافی عرصے بعد یہاں آیا ہوں وجہ کافی لوگوں کو معلوم ہے اور مزید کچھ تفصیل بھی بیان کر دی ہے اسی دھاگے میں
محمداحمد لائبریرین فروری 26، 2011 #832 شاید آپ نے کہیں تفصیل بیان کی ہو لیکن ناچیز کی نظر سے نہیں گزری۔ کہاں تھے آپ خیریت رہی۔
الف عین لائبریرین فروری 27، 2011 #836 رکو درویش، گنگا کی دھار دیکھو۔۔۔ تم نے اپنے نام کی دال پہلے بانٹنی شروع کر دی شاید