جب ڈال کا حلوہ بن گیا تو چائے بھی ضرور آ جائے گی۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2011 #844 تو ان کے آنے کا انتظار کر لیتے ہیں۔ ہو سکتا ہے مزید حلوہ بھی لیتی آئیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 28، 2011 #845 پہلے پتہ تو چلے بنایا کس نے تھا پھر مزید حلوہ بھی آ جائے گا
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 28، 2011 #847 آپ کا حکم ہو تو میں حلوہ نا لاؤں یہ لیں میرے ہاتھ کا پکا ہوا حلوہ
mfdarvesh محفلین مارچ 1، 2011 #849 ہر کس و ناکس نے کھولی ہے دکان تعلیم کی دیکھو کیسے اڑ رہیں ہیں دھجیاں تعلیم کی =============== اب تو خرم بھی حلوہ بنانا شروع ہو گئے ہیں
ہر کس و ناکس نے کھولی ہے دکان تعلیم کی دیکھو کیسے اڑ رہیں ہیں دھجیاں تعلیم کی =============== اب تو خرم بھی حلوہ بنانا شروع ہو گئے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 1، 2011 #851 وہ میں نے استاد جی کی فرمائش پوری کی ہے لیکن یہ حلوہ پہلے بنایا تھا اور تصویر کل لگا دی حلوہ تو بنا لیتا ہوں لیکن حلوائی نہیں ہوں
وہ میں نے استاد جی کی فرمائش پوری کی ہے لیکن یہ حلوہ پہلے بنایا تھا اور تصویر کل لگا دی حلوہ تو بنا لیتا ہوں لیکن حلوائی نہیں ہوں
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 1، 2011 #853 نہیں تو اور کیا کریں وجی بھائی پیسوں کی بچت کرنی ہوتی ہے نا
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2011 #856 لڈو تو ملیں گے نہیں بچت کر کر کے۔ اس لیے جوکماؤ وہ کھاؤ پیؤ اور خرچ کرو۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 1، 2011 #857 گو کہ ل کی باری چلی گئی ہے لیکن آپ کو کچھ نہٰں کہا جائے گا آپ نے لڈو کا ذکر کیا ہے