اچھا جناب ویسے یہ بھی کوئی بتانے والی بات تھی
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 7، 2011 #928 گستاخی معاف شمشاد بھائی آپ کو تو لگتا ہے پکی اجازت ہے اسی لیے آپ ہر وقت یہاں ہی ہوتے ہیں وجی بھائی میں تو چکر لگاتا ہی رہتا ہوں آپ کم نظر آتے ہیں
گستاخی معاف شمشاد بھائی آپ کو تو لگتا ہے پکی اجازت ہے اسی لیے آپ ہر وقت یہاں ہی ہوتے ہیں وجی بھائی میں تو چکر لگاتا ہی رہتا ہوں آپ کم نظر آتے ہیں
وجی لائبریرین مارچ 8، 2011 #930 قانون گھر کا تو خاتون خانہ کے ہاتھ میں ہوگا اسی لیئے میرا یہ خیال ہے آپ زیادہ تر آفس سے آن لائن ہوتے ہیں خرم صاحب کچھ مصروفیت رہی
قانون گھر کا تو خاتون خانہ کے ہاتھ میں ہوگا اسی لیئے میرا یہ خیال ہے آپ زیادہ تر آفس سے آن لائن ہوتے ہیں خرم صاحب کچھ مصروفیت رہی
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #931 فرصت ہی نہیں ملتی گھر جا کر تو کہ گھر کے کام کاج بھی تو کرنا ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #933 عینک دونوں قسم کی ہے خاتون خانہ کے پاس، دور کی بھی اور نزدیک کی بھی۔
وجی لائبریرین مارچ 8، 2011 #934 ظاہر ہے جناب آپ کی حرکتیں ہی ایسی ہیں اور پھر طوطے کو بھی آپ ساتھ ملا لیتے ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2011 #936 ضروری ہے ناں طوطے کا ذکر، اس کے ذکر کے بغیر الف بے بھلا کیسے چلے گی۔
الف عین لائبریرین مارچ 10، 2011 #939 سن کر تو طوطا بھی الف بے یاد کر سکتا ہے، کیا شمشاد کے طوطے کو بھی یاد ہے؟