غالبا برف کے گولے بنارہیں ہونگی
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2011 #624 طوطے کو اس کی خیریت معلوم کرنے بھیج تو دوں لیکن ڈرتا ہوں کہ وہ اس کی گردن ہی نہ مروڑ دے۔
الف عین لائبریرین فروری 1، 2011 #625 شاید ہماری بیٹی جوجو کی بات ہو رہی ہے۔ میرا نام لے لے طوطا تو اسے کچھ نہیں کہے گی انشاء اللہ۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2011 #626 سُننے سے پہلے ہی اس نے اس کا قلع قمع کر دینا ہے، اس لیے ڈر لگتا ہے۔
وجی لائبریرین فروری 1، 2011 #627 زور کون دے رہا ہے کہ طوطے کو بھیجیں ہاں اپنی بلی بھیج دیں شاید کوئی خبر مل جائے
اشفاق نیازی محفلین فروری 1، 2011 #628 ارے بھائيو يہ تو ي ه و کا کھيل ہے يہاں کبوتر طوطے اور بليوں کو کيوں کھلا رہے ہو۔
صائمہ نقوی محفلین فروری 1، 2011 #631 ڈال ہی دیا ذہین لوگوں میں ہم نے اپنا نام پہلی ہی دفعہ میں سمجھ گئے اس کھیل کو
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2011 #635 حلوہ نہ تو پلاؤسے ٹل سکتا ہے اور نہ ہی خیالی حلوے سے، حلوہ تو بس حلوہ کھا کر ہی ٹلے گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2011 #638 ثمینہ بھی یہی کہتی تھی پھر حلوے کے ڈر سے اس نے آنا ہی چھوڑ دیا۔ اب کہیں صائمہ بھی ۔۔۔۔۔