رضوان نے کہا:اسی لیے تو کہا ہے بس خاموشی ہی میں بہتری ہے۔ اب شمشاد اور قیصرانی کھوجتے پھر رہے ہیں۔ماوراء نے کہا:یہ الٹی سیدھی باتیں کرنا اب چھوڑ دیں۔
پتہ نہیں کیا کہہ رہے ہیں۔
ماوراء نے کہا:رضوان نے کہا:اسی لیے تو کہا ہے بس خاموشی ہی میں بہتری ہے۔ اب شمشاد اور قیصرانی کھوجتے پھر رہے ہیں۔ماوراء نے کہا:یہ الٹی سیدھی باتیں کرنا اب چھوڑ دیں۔
پتہ نہیں کیا کہہ رہے ہیں۔
کیا کھوج رہے ہیں؟؟ میں تو خاموش ہی ہوں۔ کبھی میری آواز آپ نے سنی ہے کیا؟
ماوراء نے کہا:نہیں خیر، بولتی تو میں اچھا بھلا ہوں۔ پر ابھی کسی کو یہ پتہ نہیں چلا۔
رُلانے والے اچھے ہوں تو یہ تو ہوتا ہی ہے۔ اب دیکھیں میںزاویہ لکھ رہا تھا اور آپ نے کہ دیا کہ اب تک کہاںتھا؟ اب اس پر کیا کہوں۔ماوراء نے کہا:ایک تو سارے روتے پتہ نہیں کیوں ہیں۔
ہاں مگر آندھیوں کے اثرات بھی ہوتے ہیں لائنیں کٹ جاتی ہیں بجلی فون سب درہم برہم۔ ہم اب ریگستانوں کے بگولوں کو مس کرتے ہیں۔ بندہ کچھ نہ کچھ مس کرتا ہی رہتا ہے۔قیصرانی نے کہا:لیں جی میں آگیا۔ ابھی کچھ فراغت ہے۔ کیا خیال ہے کہ مل کا اپنا طوفان نہ لایا جائے؟ ویسے پاکستان کی آندھیوں کہ میںبہت مٍس کر رہا ہوں۔ یہ آپ نے اچھا نہیں کیا ماوراء یاد دلا کر۔ اب پوری رات جاگنا پڑے گا۔
بے بی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:رُلانے والے اچھے ہوں تو یہ تو ہوتا ہی ہے۔ اب دیکھیں میںزاویہ لکھ رہا تھا اور آپ نے کہ دیا کہ اب تک کہاںتھا؟ اب اس پر کیا کہوں۔ماوراء نے کہا:ایک تو سارے روتے پتہ نہیں کیوں ہیں۔
بے بی ہاتھی
واقعی اتوار کی صبح تاروں نے ہی آفس جانا ہوتا ہے۔رضوان نے کہا:ہاں مگر آندھیوں کے اثرات بھی ہوتے ہیں لائنیں کٹ جاتی ہیں بجلی فون سب درہم برہم۔ ہم اب ریگستانوں کے بگولوں کو مس کرتے ہیں۔ بندہ کچھ نہ کچھ مس کرتا ہی رہتا ہے۔قیصرانی نے کہا:لیں جی میں آگیا۔ ابھی کچھ فراغت ہے۔ کیا خیال ہے کہ مل کا اپنا طوفان نہ لایا جائے؟ ویسے پاکستان کی آندھیوں کہ میںبہت مٍس کر رہا ہوں۔ یہ آپ نے اچھا نہیں کیا ماوراء یاد دلا کر۔ اب پوری رات جاگنا پڑے گا۔
بے بی ہاتھی
آپ کیوں جاگیں گے یہ تو صرف ہمارے نصیب ہیں ۔۔۔ ستارو تم تو سو جاؤ (صبح آفس جانا ہے)
(رونا منع ہے کیا؟)
ایک شعر موقعے کی مناسبت سے یاد آیا ہے۔ سمجھیں کہ دیا۔ اب آپ کی فہمائش ہے تو اب تو پڑے گا ہی۔ماوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:رُلانے والے اچھے ہوں تو یہ تو ہوتا ہی ہے۔ اب دیکھیں میںزاویہ لکھ رہا تھا اور آپ نے کہ دیا کہ اب تک کہاںتھا؟ اب اس پر کیا کہوں۔ماوراء نے کہا:ایک تو سارے روتے پتہ نہیں کیوں ہیں۔
بے بی ہاتھی
او گاڈ۔۔۔سچی سے میں نے دیکھا تھا کہ آپ نے ابھی زاویہ کا ایک باب پوسٹ کیا ہے۔ لیکن مجھے بھول گیا تھا۔ اچھا اب تو مسکرا دیں نہ۔
قیصرانی نے کہا:ایک شعر موقعے کی مناسبت سے یاد آیا ہے۔ سمجھیں کہ دیا۔ اب آپ کی فہمائش ہے تو اب تو پڑے گا ہی۔ماوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:رُلانے والے اچھے ہوں تو یہ تو ہوتا ہی ہے۔ اب دیکھیں میںزاویہ لکھ رہا تھا اور آپ نے کہ دیا کہ اب تک کہاںتھا؟ اب اس پر کیا کہوں۔ماوراء نے کہا:ایک تو سارے روتے پتہ نہیں کیوں ہیں۔
بے بی ہاتھی
او گاڈ۔۔۔سچی سے میں نے دیکھا تھا کہ آپ نے ابھی زاویہ کا ایک باب پوسٹ کیا ہے۔ لیکن مجھے بھول گیا تھا۔ اچھا اب تو مسکرا دیں نہ۔
بے بی ہاتھی