یادگار لمحات

شمشاد

لائبریرین
آپنے آپ کو ملا کے ہی پانچ کی ٹیم بنائی ہے۔

کوشش میں تو کوئی حرج نہیں لیکن کوئی سکیم بھی تو ہو، چاہے لانگ ٹرم والی ہی کیوں نہ ہو۔
 
ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
یہ الٹی سیدھی باتیں کرنا اب چھوڑ دیں۔ :twisted:

پتہ نہیں کیا کہہ رہے ہیں۔ :roll:
اسی لیے تو کہا ہے بس خاموشی ہی میں بہتری ہے۔ اب شمشاد اور قیصرانی کھوجتے پھر رہے ہیں۔

کیا کھوج رہے ہیں؟؟ :roll: میں تو خاموش ہی ہوں۔ کبھی میری آواز آپ نے سنی ہے کیا؟ :twisted:
 
نہیں تمہاری آواز کاہے کو سننی ہے؟ تم نے تو ابھی بولنا بھی شروع نہیں کیا۔ :wink:
 
رضوان

محفلین
کسی طوفان کی آمد آمد ہے۔ بچ کے رہو۔ آنگن میں جو کپڑے سوکھنے کو ڈالے ہیں ابھی سے سمیٹ لو۔ کھڑکیاں دروازے چیک کرلو اچھی طرح۔
پھر مہمان جو آنے والے ہیں انکو مزے مزے کے کھانے کھلاؤ۔
 
ماوراء

محفلین
آپ نے تو پاکستان یاد کروا دیا۔ جب وہاں مزے مزے کی آندھیاں چلا کرتیں تھیں۔ :( لیکن مہمان اب چلے گئے ہیں۔ اور اب میں بور ہو رہی ہوں۔ سوچا کہ محفل پر جا کر مزے مزے کی باتیں کرتی ہوں۔ تو یہاں بھی سب خاموش سے ہیں۔ ویسے مجھے یقین ہو گیا ہے کہ اس خاموشی کے بعد بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔ لیکن میرے ہوتے ہوئے آئے تو مزہ ہے نا۔ :?
 
رضوان

محفلین
جہاں میں اسوقت ہوں یہاں واقعی طوفان آرہا ہے۔ یہ علاقہ اپنے آموں کی وجہ سے مشہور ہے جو اس سے پہلے اولوں نے جھاڑ دیے تھے۔ اب رہی سہی کسر طوفان پوری کر دیگا۔
یہ کپڑے تو ہیں نہیں کہ اٹھا کر اندر ڈال دو۔
 
قیصرانی

لائبریرین
لیں جی میں آگیا۔ ابھی کچھ فراغت ہے۔ کیا خیال ہے کہ مل کا اپنا طوفان نہ لایا جائے؟ ویسے پاکستان کی آندھیوں کہ میں‌بہت مٍس کر رہا ہوں۔ یہ آپ نے اچھا نہیں کیا ماوراء یاد دلا کر۔ اب پوری رات جاگنا پڑے گا۔
بے بی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
اچھے وقت پر طوفان لائے ہیں۔ پہلے کہاں تھے۔ :roll:
اب تو میں جا رہی ہوں۔ لیکن جب کل میں آؤں۔ تو بہت بڑا طوفان میرا انتظار کر رہا ہو۔ :lol:
نہ نہ پوری رات نہ جاگنا۔ ورنہ رات کو جن بھوت آ جائیں گے۔ :D
 
رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
لیں جی میں آگیا۔ ابھی کچھ فراغت ہے۔ کیا خیال ہے کہ مل کا اپنا طوفان نہ لایا جائے؟ ویسے پاکستان کی آندھیوں کہ میں‌بہت مٍس کر رہا ہوں۔ یہ آپ نے اچھا نہیں کیا ماوراء یاد دلا کر۔ اب پوری رات جاگنا پڑے گا۔
بے بی ہاتھی
ہاں مگر آندھیوں کے اثرات بھی ہوتے ہیں لائنیں کٹ جاتی ہیں بجلی فون سب درہم برہم۔ ہم اب ریگستانوں کے بگولوں کو مس کرتے ہیں۔ بندہ کچھ نہ کچھ مس کرتا ہی رہتا ہے۔
آپ کیوں جاگیں گے یہ تو صرف ہمارے نصیب ہیں ۔۔۔ ستارو تم تو سو جاؤ (صبح آفس جانا ہے)
(رونا منع ہے کیا؟)
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ایک تو سارے روتے پتہ نہیں کیوں ہیں۔ :? :cry:
رُلانے والے اچھے ہوں تو یہ تو ہوتا ہی ہے۔ اب دیکھیں میں‌زاویہ لکھ رہا تھا اور آپ نے کہ دیا کہ اب تک کہاں‌تھا؟ اب اس پر کیا کہوں۔
بے بی ہاتھی

او گاڈ۔۔۔سچی سے میں نے دیکھا تھا کہ آپ نے ابھی زاویہ کا ایک باب پوسٹ کیا ہے۔ لیکن مجھے بھول گیا تھا۔ :cry: اچھا اب تو مسکرا دیں نہ۔ :twisted: :D
 
واقعی اتوار کی صبح‌ تاروں نے ہی آفس جانا ہوتا ہے۔
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ایک تو سارے روتے پتہ نہیں کیوں ہیں۔ :? :cry:
رُلانے والے اچھے ہوں تو یہ تو ہوتا ہی ہے۔ اب دیکھیں میں‌زاویہ لکھ رہا تھا اور آپ نے کہ دیا کہ اب تک کہاں‌تھا؟ اب اس پر کیا کہوں۔
بے بی ہاتھی

او گاڈ۔۔۔سچی سے میں نے دیکھا تھا کہ آپ نے ابھی زاویہ کا ایک باب پوسٹ کیا ہے۔ لیکن مجھے بھول گیا تھا۔ :cry: اچھا اب تو مسکرا دیں نہ۔ :twisted: :D
ایک شعر موقعے کی مناسبت سے یاد آیا ہے۔ سمجھیں کہ دیا۔ اب آپ کی فہمائش ہے تو اب :) تو پڑے گا ہی۔ :)

شعر تو سناؤ :?:
 
Top