قیصرانی
لائبریرین
تیلے بھیا کے ہاتھ پیلے ہونے والے دن کی باتظفری نے کہا:یہ کس بات کی گنتی ہو رہی ہے ۔۔۔۔
تیلے بھیا کے ہاتھ پیلے ہونے والے دن کی باتظفری نے کہا:یہ کس بات کی گنتی ہو رہی ہے ۔۔۔۔
اوہ ہاں اچھا یاد دلایا وہ تو میں نے منفی ہی نہیں کیا تھاقیصرانی نے کہا:اور پاکستان جانے والا دن بھی تو چٹکی بجاتے ہی گزر جائے گا انشاءاللہ
بھیا بھی کہتے ہو اور ہاتھ بھی پیلے کروا رہے ہوقیصرانی نے کہا:تیلے بھیا کے ہاتھ پیلے ہونے والے دن کی باتظفری نے کہا:یہ کس بات کی گنتی ہو رہی ہے ۔۔۔۔
اور پاکستان پہنچنے کے بعد کا ایک ہفتہ تو ملنے ملانے میں یونہی گزر جائے گا جیسے چٹکی بجائی جاتی ہےتیلے شاہ نے کہا:اوہ ہاں اچھا یاد دلایا وہ تو میں نے منفی ہی نہیں کیا تھاقیصرانی نے کہا:اور پاکستان جانے والا دن بھی تو چٹکی بجاتے ہی گزر جائے گا انشاءاللہ
51 باقی
لو جی، ہاتھ پیلے ہونا تو شادی کو کہتے ہیں ناں۔۔۔۔ اس میں برا کیوں منا رہے ہیں میرے پیارے بھائی جی؟تیلے شاہ نے کہا:بھیا بھی کہتے ہو اور ہاتھ بھی پیلے کروا رہے ہو
یہ کون ہیں؟تیلے شاہ نے کہا:ہاتھ تو انشاءاللہ پیلے ہوں گے لال غلاب سسٹر کے
انشاءاللہ
وہ تو پہلے ہی منہا کر دیا تھاقیصرانی نے کہا:اور پاکستان پہنچنے کے بعد کا ایک ہفتہ تو ملنے ملانے میں یونہی گزر جائے گا جیسے چٹکی بجائی جاتی ہےتیلے شاہ نے کہا:اوہ ہاں اچھا یاد دلایا وہ تو میں نے منفی ہی نہیں کیا تھاقیصرانی نے کہا:اور پاکستان جانے والا دن بھی تو چٹکی بجاتے ہی گزر جائے گا انشاءاللہ
51 باقی
بہت خوبوہ تو پہلے ہی منہا کر دیا تھا
ہائے ۔۔۔ ایک اور بیچارہ ۔۔۔۔ یہ اب رضوان اور محب کی طرح اردو محفل پر اجازت لے کر آیا کرے گا ۔قیصرانی نے کہا:تیلے بھیا کے ہاتھ پیلے ہونے والے دن کی بات